DailyNewsKallar Syedan

Mother in law of Haroon Kamal Hashmi buried in her native village Pind Bainso

پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر ہارون کمال ہاشمی کی خوشدامن کو کلر سیداں کے گاؤں پنڈ بھینسو میں سپر دخاک کر دیا گیا

پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر ہارون کمال ہاشمی کی خوشدامن کو کلر سیداں کے گاؤں پنڈ بھینسو میں سپر دخاک کر دیا گیا۔نما ز جنازہ میں احتساب جج ملک ارشد، ایس ایس پی جمیل احمد ہاشمی، کرنل شبیر اعوان ،محمود شوکت بھٹی، چوہدری محمد عظیم ، راجہ طارق محمود مرتضیٰ، حافظ سہیل اشرف ملک،ڈاکٹر عزیز احمد ہاشمی، خورشید ستی، چیئر مین چوہدری شفقت محمود، چیئر مین سید راحت علی شاہ، مخدوم عدنا ن نقوی، حاجی غلام ،چوہدری توقیر اسلم، چوہدری محمد فیاض، بابو انجم حفیظ قریشی، ہمایوں کیانی، راجہ محمد آفتاب، اسامہ بنارس ،تنویر بھٹی، حق شناس ہاشمی،احسان الحق قریشی،زاہد نعیم اور دیگر نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔

کامیاب ہونے والے تمام ارکان اسمبلی کو دلی مبارکباد

مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی نثار تنویر شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کامیاب ہونے والے تمام ارکان اسمبلی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ یہ لوگوں کی توقعا ت پر پورا اتریں گے ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button