DailyNews
Ch Waseem celebrates Raja Parvez Ashraf election victory
راجہ پرویز اشرف کی جیت کی خوشی میں برمنگھم کے مقامی ریسٹورنٹ قابل دربار میں کیک کاٹاگیا

چوہدری وسیم آف برطانیہ کی طرف سے دوست احباب کے ساتھ مل کر راجہ پرویز اشرف کی جیت کی خوشی میں برمنگھم کے مقامی ریسٹورنٹ قابل دربار میں جشن منایا گیا اور کیک کاٹا گیا جس میں چوہدری وسیم کے دوستوں چوہدری ارشد، چوہدری مختار ۔چوہدری عرفان ۔چوہدری زعفران اور چئرمین شیراز وارثی نے شرکت کی اور جشن منایا ۔ چوہدری ارشد نے نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راجہ پرویز اشرف کی کامیابی تحصیل گوجرخان کی پوری عوام کی کامیابی ہے انشااللہ راجہ صاحب تحصیل گوجرخان میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دیں گے ۔ تمام دوستوں نے چوہدری وسیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس پارٹی کا اہتمام کیا