DailyNewsKahuta

Raja Sagheer heading for victory in PP7

جی ا و خادم ا علی ر ا جہ صغیر احمد ایم ۔ پی ۔ ا ے پی پی سات

قسمت ہمیشہ بہادروں کا ساتھ دیتی ہے ۔ خادم ا علی ر ا جہ صغیر احمد ایم ۔ پی ۔ ا ے ۔ پی پی سات کی شب و روز کی انتھک محنت ا ور اہل علاقہ کے ساتھ قریبی تعلق رکھنے پر ا للہ تعالی نے خادم ا علی ر ا جہ صغیر احمد کو تمام منافقوں ا ور مفاد پرستوں پر و اضح برتری سے فتح مبین عطا فرمائی ۔ ا ور ہم امید کرتے ہیں کہ خادم اعلی ر ا جہ صغیر احمد صاحب اب علاقے کے لوگوں کی امیدوں پر پورا ا تریں گے ا ور تمام علاقے میں بلا تفریق ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروا ئیں گے ۔ 
ایک بہت ہی ضروری بات کہ اپنے آپ کو مفاد پرستوں ا ور لو مڑی صفت نو سربازوں سے ہمیشہ بچا کر رکھنا ۔
آپ کو سیکریٹری ا ورنگ زیب منہاس ، جسٹس آف دی پیس حاجی محمد رمضان منہاس ، اظہر منہاس ، ماسٹر ارشد منہاس ، حاجی ساجد محمود منہاس ، خرم شہزاد منہاس، عمیر قربان منہاس ا ور جملہ منہاس برادری کی طرف سے ایم ۔ پی ۔ اے شپ بہت بہت مبارک ہو ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button