DailyNews

Over 50 horses take part in Tent pegging at Pothwar.com mela in Birmingham.

پوٹھوار ڈاٹ کوم میلہ برمنگھم میں نیزہ بازی کے لیے پچاس گھوڑوں کی شرکت

پوٹھوار ڈاٹ کوم میلہ برمنگھم میں برطانیہ کا سب سے بڑا گھڑ بازی کا مظاہرہ، مختلف کلبوں کے پچاس سے زائد گھوڑوں نے نیزہ بازی کے اس مقابلے میں شرکت کی۔ گھڑسواروں میں تین ایج لڑکوں سے لے کر ساٹھ کے پیٹے میں گھڑ سوار موجود تھے جنھوں نے نہ صرف گھڑسواری بلکہ نیزہ بازی کا اعلٰی مظاہرہ پیش کیا

Birmingham; Over 50 horses were paraded at Pothwar.com mela in Birmingham, All the major horse clubs participated in the event, for more please see the video.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button