DailyNewsKallar Syedan

Opposing view candidates unite at PML-N public rally in Manianda

حلقہ پی پی سیون اور این اے اٹھاون کے امیدواروں کا یوسی منیاندہ میں پرُ تپاک استقبال،ناراض بھی راضی ہوگئے

بناہل کے لوگوں نے تو دل جیت لئے،راجہ محمد علی ایڈووکیٹ اور راجہ جاوید اخلاص کا اب تک کا سب سے بڑا جلسہ،چےئرمین عزم نو ویلفےئر ٹرسٹ چوہدری غالب حسین ،چوہدری بشارت حسین اور چوہدری برادران کی جانب سے معززین کا پُر تپاک استقبال،منمور کے ناراض بڑے دھڑے نے حمایت کا اعلان کر دیا سنیٹر راجہ ظفر الحق اور چےئرمین چوہدری صداقت حسین کی خصوصیء کاوش،،یونین کونسل منیاندہ نے ہمیشہ پاکستان مسلم لیگ ن کو ووٹ کے ساتھ مکمل سپورٹ کیا،اس بار بھی مخالفین کے ڈبے خالی ہوں گئے،ہماری کوشش رہی ہے بلکہ اعزاز حاصل ہے کہ علاقے کی خدمات کو شعار بنایا،سکول ہوں یا روڈ یا مشکل حالات جس اپ ریرائزنگ منگلا ڈیم ہم نے وعدے کی پاسداری کی ہے،اور یہ سلسلہ آنے والی نسلوں تک جارہی رہے گا،امیدوار ایم این ایراجہ جاوید اخلاص،امیدوار ایم پی اے راجہ محمد علی ،چوہدری غالب حسین،چوہدری بشارت حسین،راجہ محمد ظریف،سابق ناظم محمد تاج کیانی،چےئرمین راجہ ندیم احمد،تنویر ناز بھٹی،سابق ناظم حاجی غلام ظہیر اور دیگر کا دوبیرن کلاں،نمبل،سکرانہ،بیکڑا آباد،منیاندہ،سر صوبہ شاہ اور بناہل میں ریلیوں اور جلسوں سے خطاب۔

Show More

Related Articles

Back to top button