DailyNewsKallar Syedan

Niaz Ahmed Raja passed away in Maira Sangal

مہیرہ سنگال کے رہائشی نیاز احمد راجہ کو گزشتہ روز مہیرہ سنگال میں سپرد خاک کر دیا گیا

مہیرہ سنگال کے رہائشی نیاز احمد راجہ کو گزشتہ روز مہیرہ سنگال میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مہیرہ سنگال کے رہائشی نیاز احمد راجہ المعروف ماموں نیاز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کو آبائی گاؤں مہیرہ سنگال میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی اور مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button