DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Zanaira Kalsoom achieves 3rd position at Matric board

گرلز ہائی سکول گوجر خان کی طالبہ زنیرا کلثوم ولد نعمان صادق نے بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی

گورنمنٹ ایم ۔ سی ۔گرلز ہائی سکول گوجرخان کا اعزاز،راولپنڈی بورڈ آرٹس گروپ میں تیسری پوزیشن۔آج راولپنڈی بورڈ کے زیر انتظام ہو نے والے جماعت دھم کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیاجس کے مطابق آرٹس گروپ میں گورنمنٹ ایم ۔سی۔ گرلز ہائی سکول گوجر خان کی طالبہ زنیرا کلثوم ولد نعمان صادق نے بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔زنیرا کلثوم نے 1005نمبرحاصل کر کے A+ (اے پلس) گریڈ حاصل کیا۔ 

Gujar Khan; Zanaira kalsoom daughter of Noman Sadiq of Government MC girls high school, Gujar Khan has achieved 3rd position at Matric board exam result.

Show More

Related Articles

Back to top button