DailyNewsKallar Syedan

Public should support PPP candidate Ch M Ayub, Raja Qamar Masood

چوہدری محمد ایوب کوووٹ دے کر کامیاب بناکے سیاسی بصیرت کا مظاہر کریں,راجہ قمر مسعود

سابق پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے صدر وناظم چوآخالصہ راجہ محمد ریاست کے فرزند پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ قمر مسعود نے ایک اخباری بیان میں حلقہ پی پی7 کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ووٹ سابق ایم پی اے علاقہ کی ہردلعزیز شخصیت چوہدری محمد خالد مرحوم کے بھائی چوہدری محمد ایوب کوووٹ دے کر کامیاب بناکے سیاسی بصیرت کا مظاہر کریں انھوں نے کہاکہ چوہدری محمد ایوب کا کردار پارٹی کی خدمت کے حوالہ سے عوام پر واضع ہے۔ان کے بھائی سابق ایم پی اے وصوبائی وزیر چوہدری محمد خالد نے علاقہ کی خدمات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔انھوں نے سیاست کو عبادت سمجھ کر سیاست کی آج ان کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد ایوب اپنے بھائی کے مشن کو آگے بڑھائے گے۔ان کو ووٹ دے کر کامیاب کرکے علاقہ کے ترقیاتی کاموں کا نیا دور کا آغاز کریں۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button