DailyNewsHeadline

Most of the electoral code of ethics were in Rawalpindi

انتخابی ضابطہ اخلاق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں راولپنڈی میں ہوئیں

الیکشن 2018میں اب تک پنجاب بھر میں12ہزار 4سو 66انتخابی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں ہیں۔جن میں سے 11ہزار145کو دور کردیا گیا ہے۔جبکہ 1ہزار321زیر التوا ہیں۔ضلع راولپنڈی انتخابی خلاف ورزیوں میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔الیکشن 2018میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں راولپنڈی میں ہوئی ہیں۔راولپنڈی میں اب تک تین ہزار دو سو 30انتخابی خلاف ورزیاں رپورٹ ہوچکی ہیں۔سب سے کم انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں ضلع منڈی بہائو الدین میں ہوئی ہیں اور اب تک صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔خلاف ورزیوں میں دوسرے نمبر پر فیصل آباد1402،تیسرے نمبر پر چنیوٹ 1358،چوتھے نمبر پر مظفر گڑھ849،پانچویں چکوال748،چھٹے پر لاہور 719،گوجرانوالہ 594،ننکانہ صاحب 494،حافظ آباد 329،ملتان 321،قصور310،شیخوپورہ243،سب سے کم منڈی بہائوالدین میں اب تک صرف ایک خلاف ورزی ہوئی ہے۔

Rawalpindi: The District Administration has removed more than 19,000 illegal election publicity material including banners, hoardings, steamers and panaflexes from different areas of Rawalpindi district said Additional Deputy Commissioner (General) Sara Hayat.

The Deputy Commissioner/District Monitoring Officer, Dr. Umer Jahangir has also imposed fine of Rs25,000 (Dh754) each on six elected representatives of the local bodies on violation of code of conduct issued by Election Commission of Pakistan for general elections 2018.

Rawalpindi was worst city on code of ethics in Punjab while Mandi Bahau din performed best.

 

Show More

Related Articles

Back to top button