DailyNewsGujarKhan

Vice Chairman UC Bewal announces to support PTI

یونین کونسل بیول کے وائس چیئرمین مرزا منیر احمد نے اپنی پوری برادری کے ہمراہ پی ٹی ایکی حمایت کا اعلان

یونین کونسل بیول کے وائس چیئرمین مرزا منیر احمد نے اپنی پوری برادری کے ہمراہ پی ٹی ای کے امیدوار چوہددی جاوید کوثر اور چوہددی عظیم کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق موزہ دھمیال کے خلیل احمد سدھن کی کافی عرصہ سے یہ کوشش تھی کے مرزا منیر احمد پی ٹی ای میں شامل جو جائیں آخر ان کی کوشش رنگ لائی اور مرزا منیر احمد نے پی ٹی ای جوائن کرنے کی حامی بھر لی اور ایک دو دن تک وہ باقاعدہ پی ٹی ای میں شمولیات اختیار کر لیں گے ۔۔۔

Show More

Related Articles

Back to top button