DailyNewsKallar Syedan

Man electrocuted in village Mamyam

ممیام، 65سالہ شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق

ممیام کا رہائشی65سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جان بحق، اچانک موت سے گھر میں کہرام میں مچ گیا، تفصیلات کے مطابق ممیام کا رہائشی راجہ محمود اپنے گھر کی چھت پر کام میں مصروف تھا کہ چھت کے اوپر سے نکلنے والی بجلی کی تاروں کا کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔مرحوم کی عمر65سال تھی۔ اچانک اور المناک موت پر گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ نماز جنازہ کل بروز منگل ممیام میں ادا کی جا ئے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button