DailyNewsKallar Syedan

Wallima of Umair hassan Raja celebrated in Morra Langarial

عمیر حسن راجہ کی جانب سے دعوت ولیمہ کا انعقاد موہڑہ لنگڑیا ل میں کیا گیا

موہڑہ لنگڑیال ۔۔عمیر حسن راجہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،ان کی شادی خانہ آبادی راجہ تنویر خالق کی صاحبزادی سے انجام پائی، دوست و احباب اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا،ماسٹر طاہر محمود،راجہ خلیق احمد،راجہ عدیل احمد ایڈووکیٹ،سمیر حسن ایڈووکیٹ،راجہ دانش حسن،راجہ وجاہت خالق،راجہ عبد الرزاق،راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ،راجہ جاوید اختر،راجہ اورنگ زیب،راجہ محمد فاروق،ایس ایس پی راجہ ظہیر ارشد،ماسٹر نعیم اختر،راجہ خرم جاوید نے دعوت ولیمہ میں آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا،علاقہ بھر سے معززین نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button