DailyNewsKallar Syedan

Wallima of Rashid Bashir Ch and Basit Majid Ch celebrated in Choa Khalsa

راشد بشیر چوہدری،باسط مجید چوہدری کا دعوت ولیمہ کلر سیداں کے مقامی شادی ہال میں انعقاد پذیر

محلہ اکبری چوآ خالصہ کے راشد بشیر چوہدری کی شادی حاجی عبد الحمید ملک راولپنڈی صاحبزادی سے اورباسط مجید چوہدری کی شادی حاجی محمد ریاض چوہدری آزاد کشمیر کی دختر نیک اختر سے انجام پائی،دعوت ولیمہ کا انعقاد کلر سیداں کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا،مہمانوں کو فقر دین چوہدری،حاجی بشیر احمد چوہدری،عبد المجید چوہدری،محمد رشید چوہدری،محمد صغیر چوہدری،عاصم بشیر چوہدری قاسم بشیر چوہدری،محمد صدیق چوہدری،بابر رشید چوہدری،طیب مجید چوہدری نے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا جن میں راجہ قمر مسعود،چےئرمین آغا سید راحت علی شاہ،چوہدری ایاز گجر،چوہدری ابرار گجر،چوہدری وقاص گجر،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،ڈاکٹر ربنواز راجہ،وقار بھٹی، جنرل کونسلر ٹھکیدار ظہیر، ماسٹر محمد رمضان گجر،چچا اختر لنگڑیال،حافظ مدثر،طاہر محمود بھٹی،مولانا محمد اقبال قریشی،مولانا محمد سلیمان نقشبندی،قیصر رشید خلجی ،محمد مشتاق کھوکھر،صفیان جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں دوست و احباب اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button