DailyNewsKallar Syedan

PTI hold meetin Shaheen Abbad, Sir sooba shah

شاہین آباد نزد سر صوبہ شاہ پی ۔ ٹی ۔ آئی امیدوار الحاج چوھدری محمد عظیم کی کارنر میٹنگ

تیرہ جولائی بروز ہفتہ شام سات بجے سیکریٹری ا ورنگ زیب منہاس کے چھوٹے بھائی جسٹس آف دی پیس الحاج محمد رمضان منہاس کی رہائش گاہ واقع شاہین آباد نزد سر صوبہ شاہ میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ ا س کارنر میٹنگ میں منہاس برادری کی اکثریت ا ور قرب و جوار کی کئی دیگر آبادیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
پی ۔ ٹی ۔ آئی امیدوار برائے حلقہ این ۔ اے ۔ اٹھاو ن جناب الحاج چوھدری محمد عظیم کو الف چوک سے ایک ریلی کے ساتھ شاہین آباد لایا گیا جہاں پر سابق ایم ۔ پی ۔ ا ے جناب کرنل شبیر اعوان صاحب ، چوھدری عابد صاحب ، سیکریٹری اورنگ زیب منہاس صاحب ، جناب جسٹس آف دی پیس الحاج محمد رمضان منہاس ، جنرل کو نسلر حاجی ر ا جہ محمد قدیر ، جنرل کو نسلر محمد منیر منہاس ، عبد القدوس بٹ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ ا س مجلس کا باقاعد ہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔ ا س کے بعد سیکریٹری ا ورنگ زیب منہاس صاحب نے اپنے خطاب میں مسلم لیگ کے لیے اپنی
رفاقت ، قربانیوں ا ور ا س علاقے کے ساتھ نا انصافیوں کا بالخصوص ذکر کیا ا ور ا س الیکشن میں پی ۔ ٹی ۔ آئی امیدوار الحاج چوھدری محمد عظیم صاحب کو اپنی برادری ا ور قرب و جوار کی کئی دیگر آبادیوں کی طرف سے بھر پور حمایت ا ور تعاون کا یقین دلایا ۔
ا س موقع پر موجود لوگوں نے کہا کہ ماصی قریب ا ور بعید کے ارباب اختیار ا ور یہاں پر ان کے مقامی نا اہل ا ور بزدل کھڑپینچ ہمازے پاس ووٹوں کے لیے نہ آئیں بلکہ بناہل جائیں جہاں پر کروڑوں کے کام پہاڑوں ا ور جنگلوں میں کروائے ۔ ا ور ا ن کو ان نا انصافیوں کا بدلہ پچیس جولائی کو ان کی ہار کی صورت میں 
دیں گے ۔ سابق ایم ۔ پی ۔ ا ے جناب کرنل شبیر اعوان صاحب نے شرا کاء کی بھر پور حمایت ا ور تعاون کا شکریہ ادا کیا ۔ ا س کے بعد پی ۔ ٹی ۔ آئی کے امیدوار برائے حلقہ این ۔ اے ۔ اٹھاو ن جناب الحاج چوھدری محمد عظیم صاحب نے شرا کاء کی بھر پور حمایت ا ور تعاون کا شکریہ ادا کیا ا ور وعدہ کیا کہ اگر اللہ تعالی نے مجھے کامیابی سے نوازا تو یہ انچھوہا روڈ ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کرواؤں گا ( ا نشا ء ا للہ ) جناب جسٹس آف دی پیس الحاج محمد رمضان منہاس نے تمام حاظرین کا شکریہ ادا کیا ۔
معززین علاقہ کے نام جو ا س موقع پر موجود تھے ۔ 
چاچا کرامت منہاس اینڈ سنز ڈھکی ، حافظ عبدالرحمن منہاس ڈھکی ، قیوم منہاس ڈھکی ، راجہ اسلم اینڈ سنز ڈھکی ، راجہ کامران ( نمب میرگالہ ) ، حاجی اشتیاق 
کھوکھر ، ظہیر منہاس اینڈ برادرز ، گلفام منہاس ا ینڈ برادرز ، ساجد منہاس ا ینڈ برادرز ، حاجی محمد عارف منہاس ، شباب منہاس ا ینڈ برادرز ، محمد ارشاسب منہاس
محمد بشارت منہاس ا ینڈ برادرز ، یاسر منہاس ا ینڈ برادرز ( کنیٹ ) ، سردار صغیر ( دھمنال ) ، ٹیلر ماسٹر یاسین انچھوہا ، محمد ندیم ( الف چوک ) ،ماسٹر ارشد محمود منہاس ، حاجی ساجد محمود منہاس ، محمد غالب ، عبدالخالق ( قریشی ) ، سابقہ امیدوار نائب ناظم سردار حافظ عبدالجبار ، سردار نوید ( پنڈ میرگالہ ) ، محمد اشرف اینڈ سنز ( انچھوہا ) ، ناہید منہاس ، قاسم منہاس ، نعیم منہاس ( انچھوہا ) ، اظہر منہاس ، صفدر منہاس ( انچھوہا ) ، عرفان ، امجد ، آصف ( انچھوہا ) محمد ریاض ( انچھوہا ) 

Show More

Related Articles

Back to top button