DailyNewsKallar Syedan

Two injured in a fight over land dispute in Baroota

زمین کےجھگڑے میں دو افراد کو کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے مضروب کر دیا

 زمین پر حد بندی کے سلسلہ میں پتھر لگانے پر جھگڑے کے نتیجہ میں دو افراد نے خاتون سمیت دو افراد کو کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے مضروب کر دیا۔نزاکت حسین ولد کرامت حسین سکنہ بروٹہ نے پولیس کو بیان دیا کہ گزشتہ روز قریب ساڑھے آٹھ بجے صبح مسمی محمد شعیب اور عابد حسین نے اراضی کی حد بندی کے سلسلہ میں آراضی کے اطراف میں پتھر لگانے شروع کر دہے جس پر میں نے انہیں ایسا کرنے سے منع کیا تو شعیب نے وار کلہاڑی کیا جو میرے ماتھے پر دائیں جانب لگا اور عابد حسین نے وار ڈنڈا کیا جو آنکھ کے نیچے لگا جس سے میں بری طرح زخمی ہو گیا ۔میرے شور شرابے پر میری بھابھی موقع پر آ گئی تو مسمی عابد حسین نے اسے بھی مارنا شروع کر دیا ۔وجہ عناد یہ ہے کہ ہماری زمین ان کی زمینوں کیساتھ جڑی ہوئی ہے جس پر عابد حسین وغیرہ ہر روز گالی گلوچ کرتے رہتے ہیں۔

ڈا کٹر امجد حبیب چو ہدر ی کی ہمشیر ہ گز شتہ ر و ز ا نتقا ل کر گئیں نما ز جنا ز ہ گا ؤ ں بھلا کھر میں ا د ا کی گئی

و ا ئس چیئر مین یو نین کو نسل کنو ہا چو ہد ر ی شا ہد گجر کی خو شد ا مناور ڈا کٹر امجد حبیب چو ہدر ی کی ہمشیر ہ گز شتہ ر و ز ا نتقا ل کر گئیں نما ز جنا ز ہ گا ؤ ں بھلا کھر میں ا د ا کی گئی جس میں معاو ن خصو صی شیخ سا جد ا لر حما ن ،ا یڈ یشنل سیشن جج شیر ا ز کیا نی ،چیئر مین یو سی کنو ہا ما سٹر پر و یز قا د ر ی،ر ا جہ صفد ر کیا نی ،چو ہد ر ی شہز ا د سمیت سیا سی نما ئند و ں ،کا ر و با ر ی شخصیا ت ا و ر معز ز ین علا قہ نے کثیر تعد ا د میں شر کت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button