DailyNews

Ex Nazam UC Kanoha arrives in Slough for family wedding

سابق ناظم یونین کونسل کنوہا کی برطانیہ آمد، قریبی عزیز کی شادی میں شرکت

یونین کونسل کنوہا کے سابق ناظم حاجی غلام ظہیر آج کل برطانیہ کے نجی دورے پر ہیں۔ انھوں نے یہاں اپنے قریبی عزیز محمد عمر ہاشم ولد محمد جہانگیر کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ شادی کی یہ تقریب لندن کے علاقے ہیرو میں منعقد کی گئی۔واضح رہے کہ دولہا محمد عمر کا تعلق صدا کمال، کلرسیداں جبکہ دلہن کا تعلق کلر سیداں کے علاقے نلہ مسلماناں سے ہے۔

London; Ex Chairman union council Kanoha, In tehsil Kallar Syedan Haji Ghulam Zaheer arrived in Slough for the wedding of his nephew Mohammad Umar Hasham son of Mohammad Jhangir.

Large number of participated in the wedding held in Harrow.  Mohammad Umar Hasham of Slough & Sadda Kamal married Sabrina Hussain daughter of Mansoor Hussain of Maidenhead and Nala Musalmana.

Show More

Related Articles

Back to top button