Raja Parvez Ashraf public address to PPP supporters in Takal
راجہ پرویز اشرف نے موضع ٹکال چوہدری امتیاز کی رہائش گاہ پر انتخابی جلسے سے خطاب
پارٹیاں بدل بدل اقدار میں آنے والے عوم کی خدمت کیا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم پاکستان امیدوار حلقہ این اے58راجہ پرویز اشرف نے موضع ٹکال چوہدری امتیاز کی رہائش گاہ پر انتخابی جلسے سے خطاب میں کیا۔انھوں نے کہاکہ اپنے اقدار کی ہوس کی خاطرپارٹیاں بدل بدل کر اقداد میں آنے والے عوام کی خدمت اور ترقیاتی کا کیاکریں گے۔انھوں نے کہاکہ کہ ملکی مفاد کی خاطر پیپلزپارٹی واحد جماعت ہیں جواتحادوں سے مل کر حکومت بنا سکتی ہے۔انھوں نے کہاکہ آپ کی ووٹ کی پرچی کا قرض منتخب ہوکرعلاقہ میں ترقیاتی کام کرکے اداکردویگا۔25جولائی کاسورج پیپلزپارٹی اور آپ کی جیت کی نوید لے کرطلوع ہوگا،امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی7چوہدری ایوب نے کہاکہ علاقے کی پسماندگی کو دیکھ کر الیکشن میں حصہ لے رہاہو میرے مرحوم بھائیوں کی وفات کے بعد ہمارے علاقہ میں کسی نے توجہ نہیں دی منتخب ہوکر علاقہ میں ترقیاتی کاموں کے جال بچا دوگا ،راجہ قمر مسعود نے کہا آپ 25جولائی کو پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر منتخب کریں ۔اس موقع پر اعجاز بٹ،سابق ممبرضلع کونسل راجہ ربنوازخان، ،شیخ مثیم،جاوید لنگڑیال،طارق وینس،محمد شریف بھٹو،بیرسٹرشاہ رخ،ماسٹر فیاض،حاجی احمد سعید،راجہ حاجی مسعود،پیرسید راشد حسین شاہ،راجہ ارشد فاروق ،ماسٹر اسحاق حیدری اور دیگر موجود تھے۔ چوہدری شعیب،چوہدری محمد ایاز،چوہدری ظفر،چوہدری سلطان،حاجی ازرم،حاجی تعریف،حاجی افراسیاب،چوہدری شاہ نواز،چوہدری رزاق،چوہدری رفاقت ،چوہدری اشفاق،چوہدری عابد،چوہدری جیند،چوہدری عتیق الرحمن عاجز،نمبردار ظہور،حاجی عبد المجیدحیال پنڈوڑہ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،اس سے قبل راجہ محمد ریاست کی رہائش گاہ پر راجہ پرویز اشرف نے مختصر خطاب کیا۔
راہنما پاکستان تحریک انصاف برطانیہ راجہ امتیاز حسین لنگڑیال نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
راہنما پاکستان تحریک انصاف برطانیہ راجہ امتیاز حسین لنگڑیال نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئے حلقہ این اے 58،پی پی 7میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی الیکشن مہم چلانے کے لیے پاکستان آئے ان کی پاکستان آمد کے ساتھ ہی امیدواروں کی الیکشن مہم میں تیزی آئی ہے راجہ امتیاز حسین لنگڑیال نے علاقہ کے طوفانی دورے بھی شروع کر دیئے ہیں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے لیے رابطے شروع کر دیئے ہیں اس موقع پر راجہ امتیازحسین لنگڑیال نے کہا ہے کہ عمران خا ن کا ویژن نئے پاکستان کی تعمیر ،کرپشن سے پاک پاکستان کامیاب ہو رہا ہے عوام جوق در جوق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے لیے آرہے ہیں ملک بھر سے ممتاز سیاسی شخصیات اور بڑے بڑے سیاسی گروپ شمولیتں اختیار کر رہے ہیں اس صورتحال میں مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں انھوں نے کہا کہ 25جولائی کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے
سابق امیدوار چیئرمین یونین کونسل منیاندہ نثار احمد کیانی کے زیر اہتمام انتخابی جلسے
حلقہ این اے 58میں مخالفین امیدوار سیاست میں چلنے والی ہواوں کے رخ کو دیکھ کر ٹھکانے بدلنے والے پنچھی ہیں سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کا اتوار بازار لگا ہوا ہے اور تحریک انصاف کی دکان سجی ہوئی ہے جس میں خبیر سے کراچی تک پنچھی تحریک انصاف کو اپنا مسکن بنا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم پاکستان امیدوار حلقہ این اے58راجہ پرویز اشرف نے سرصوبہ شاہ سابق ممبر ضلع راجہ رب نواز اور سابق امیدوار چیئرمین یونین کونسل منیاندہ نثار احمد کیانی کے زیر اہتمام انتخابی جلسے سے خطاب میں کیا ۔انھوں نے کہاکہ کہ ملکی مفاد کی خاطر پیپلزپارٹی واحد جماعت ہیں جواتحادوں سے مل کر حکومت بنا سکتی ہے۔انھوں نے کہاکہ آپ کی ووٹ کی پرچی کا قرض منتخب ہوکرعلاقہ میں ترقیاتی کام کرکے اداکردویگا۔25جولائی کاسورج پیپلزپارٹی اور آپ کی جیت کی نوید لے کرطلوع ہوگا،امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی7چوہدری ایوب نے کہاکہ علاقے کی پسماندگی کو دیکھ کر الیکشن میں حصہ لے رہاہو میرے مرحوم بھائیوں کی وفات کے بعد ہمارے علاقہ میں کسی نے توجہ نہیں دی منتخب ہوکر علاقہ میں ترقیاتی کاموں کے جال بچا دوگا ،راجہ قمر مسعود نے کہا آپ 25جولائی کو پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر منتخب کریں ۔اس موقع پرسابق امیدوار چیئرمین یونین کونسل منیاندہ نثار احمد کیانی،پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود، اعجاز بٹ،سابق ممبرضلع کونسل راجہ ربنوازخان، اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔اس کے بعد شام کو سموٹ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کیا جس کی صدرات ملک خضر محمود نے کی جس سیدراحت حسین شاہ چوہدری محمد ایوب اور سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے بھی خطاب کیا انھوں نے کہاکہ سیداں کسراں سے پکا کھوں کے لیے سوئی گیس کی دس انچ کی مین لاین ڈالوائی جس کی لاکت ایک ارب48کڑور کی خطیر رقم لگی کیوں گیس کا پریشر کم نہ ہو میں عوام کی خدمت کے لیے آیا اور خدمت جاری رکوں گا۔اس موقع پرراجہ قمر مسعود،صدر یوسی سموٹ راجہ ثالث،سیاسی سماجی کارکن چوہدری شوکت علی بڑوٹہ،سابق کونسلر محمد پرویز،سابق کونسلر راجہ محمد ریاست،فرحان کیانی ایڈووکیٹ،فیاض کیانی کلرسیداں،راجہ عماد کیانی اور دیگر نے شرکت کی۔