DailyNewsHeadline

London; Naz Shah appointed Shadow Women and Equalities Minister

ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ کو خواتین اور مساوات کےشیڈو منسٹر کا عہدہ تفویض کردیا گیا

ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ کو خواتین اور مساوات کےشیڈو منسٹر کا عہدہ تفویض کردیا گیا اب وہ پارٹی میں فرنٹ لائن پر آکر اپنا کام کریں گی۔ لیبرپارٹی کے لیڈر جیرمی کوربن نے ناز شاہ کو پارٹی میں اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو مل کر موجودہ ٹوری حکومت کی غیرمنصفانہ پالیسیوں کو بے نقاب کرنے کے لئے متحد ہوکر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا منشور ہے کہ کسی خاص طبقے کی بجائے بلا تفریق سب کے مسائل حل ہونے چاہئیں۔ لیبرپارٹی اپنی تجربہ کار ٹیم کے ساتھ عوام کے مسائل حل رکنے کے لئے بلاتفریق کردار ادا کرتی رہے گی۔ ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ کو 2016کو یہود دشمنی کے حوالے سے پارٹی نے 3 ماہ کے لئے کام سے روک دیا تھا۔ ناز شاہ 2014کو فیس بک پر ایک پوسٹ شائع کی تھی جس میں انہوں نے فلسطین کے معاملے کو امریکہ اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قرار دیا تھا اور یہ بیان دیا تھا کہ اسرائیل کو امریکہ میں منتقل کردینا چاہئے۔ 

London; Naz Shah, MP for Bradford West, has been appointed as Shadow Minister for Women and Equalities.In the role, Ms Shah said she is looking forward to holding the Government to account. She said: “I am very honoured and humbled to be appointed Shadow Minister for Women and Equalities for Labour.

“I am looking forward to supporting the front bench in holding the Government to account for their failures and building towards a future Labour government.

“There is lots to be achieved, austerity has hit women hardest, and my background is as an activist for women, it has shaped my life and is very personal to me.

“Under Labour I saw changes for the good, but those have been reversed by the Conservatives. “The impact on women has been detrimental and I want to hold Government to account for that, and I am confident I can strengthen Labour’s exposure of Tory lies.

Show More

Related Articles

Back to top button