ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر شریف خاندان کے خلاف پھر احتجاج کیا گیا، نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی، پولیس نے ن لیگ کے ایک اور پی ٹی آئی کے دو کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ایک بار پھر احتجاج کیا گیا، جس کے دوران تحریک انصاف اور نون لیگ کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، دونوں جانب سے نعرے بھی لگائے گئے۔ ایون فیلڈ ہائوس کے باہر تحریک انصاف کے حامیوں نے نواز شریف کے خلاف نعرے لگائے جبکہ ن لیگ کے حامیوں نے تحریک انصاف کے خلاف اور نواز شریف کے حق میں مظاہرہ کیا۔ اس دوران تلخ کلامی بڑھ گئی اور نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی، پولیس نے مسلم لیگ برطانیہ کے ایک اور تحریک انصاف کے دو کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر حملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
LONDON: A small group of protesters gathered outside Nawaz Sharif’s Avenfield apartments in London and attempted to break into the house. PTI Supporters have regularly been protesting in front of the apartments.
As per details, protesters attempted to break in to the back entrance of Avenfield apartments soon after Pakistan’s former prime minister Nawaz Sharif entered the house. Aggressive protesters were also seen throwing shopping cart (trolley) at Ejaz Gull, a local leader of Pakistan Muslim League Nawaz (PML-N).
A heavy contingent of police immediately rushed to the Sharif family’s residence when the protest turned violent, while Scotland Yard officers searched cars of protesters to identify men who were caught on camera trying to kick in the door of the apartments.