DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Nambal villagers announce to back Raja M Ali

اہلیان تہرو نی باڑی نمبل نے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی ۷ راجہ محمد علی کی حمایت کا اعلان کر دیا

تہرو نی باڑی نمبل،راجہ عاشق محمود یو اے ای ،راجہ خالد محمود یو اے ای کی رہائش گاہ پر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں چےئرمین عزم نو ویلفےئر ٹرسٹ چوہدری غالب حسین کی سربراہی پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے ،راجہ عاشق حسین یو اے ای،راجہ خالد محمود ،عزت مآب اورنگ زیب،عزت مآب اختر علی،راجہ حسن علی،راجہ بشارت،راجہ غضنفر،راجہ منظور،راجہ آصف،جنرل کونسلر راجہ رضوان نے مسلم لیگ ن کے صوبائی امیدوار راجہ محمد علی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ علاقے کے مسائل کو مد نظر رکھ کر ووٹ دیا ہے،راجہ محمد علی ایک باکردار انسان ہے،انہوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے ،اور آنے والے وقتوں میں بھی وہ ان مسائل کو حل کرنے کے لئے پُر عزم ہیں،ہم برادری سمیت ان کو ووٹ کے ساتھ سپورٹ کرتے ہیں۔

Kallar Syedan; A Meeting was held at the residence of Raja Ashiq and Raja Khalids residence in Tehroni Bari, Nambal, where announcement was made to support Raja M Ali PML-N Candidate.

 

Show More

Related Articles

Back to top button