AJKDailyNews

Tree planation campaign to start in collaboration of Forrest dept and press club

محکمہ جنگلات اور تحصیل پریس کلب مل کر اس ماہ میں شجری کاری مہم کا آغاز کریں

جنگلات ریسٹ ہاوس ڈڈیال میں تحصیل پریس کلب اور محکمہ جنگلات ڈڈیال کے رنیج آفیسر خالد شہزاد کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہو ئی جس میں طے پائے کے محکمہ جنگلات اور تحصیل پریس کلب مل کر اس ماہ میں شجری کاری مہم کا آغاز کریں اس سلسلہ میں پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا الیکٹرانک میڈیا اور چوکوں چراہوں میں سائین بورڈ اور واک کے زریعے عوام کو اس موسم میں زیادہ سے زیادہ درخت لگا نے کی طرف راغب کیا جائے اور شہر میں گھر گھر جا ئیں گے اس میٹنگ میں محکمہ جنگلات کے زمہ دار ان کو یقین دہانی کرائی گئی کہ دختوں کے بے دریغ کٹائی اور جنگلات کی زمنیوں پر قبضہ کی روک تھا م کے لئے تحصیل پریس کلب نے ہر ممکن تعاون کرے گا اس شجری کاری مہم میں محکمہ جنگلات کی طرف سے ہر قسم کی یقین دہانی کروائی گئی اس موقع پر رنیج آفیسر خالد شہزاد نے تحصیل پریس کلب اور ممبر کا شکریہ اد ا کیا جن نے اس ہم میٹنگ میں شرکت کی

 

راجہ جہانگیر اخترکیانی نے راجہ قیصر اورنگزیب کو ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر ترقیاب ہونے پر مبارک باد

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجہ جہانگیر اخترکیانی نے راجہ قیصر اورنگزیب کو ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر ترقیاب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ راجہ قیصر اورنگزیب انتظامی امور کے ماہر تجربہ کار فر ض شناس اور نہایت ہی دیانتدار آ فیسر ہیں انہو ں نے بطور اسسٹنٹ کمشنر اپنے فرائض نہایت ہی حسن طریقے سے نبھا ئے ہیں ان کو ترقی دے کر ڈپٹی کمشنر پلندر تعینات ہونے پر ہم دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اس موقع پر سابق لارڈ میئر سلاؤ برطانیہ راجہ زراعت خا ن راجہ خیرات خا ن راجہ جاوید اقبال راجہ جمیل اخترکیانی راجہ مروت خا ن راجہ کامران خا ن راجہ علی راجہ طارق محمود رجہ شہباز خا ن راجہ ذوہیب خا ن راجہ وسیم خالد راجہ تسلیم خالد اور ذوالفقار علی نے دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کرتے ہو ئے راجہ قیصر اورنگزیب کو نئی زمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ 

راجہ قیصر اورنگزیب کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے سے ترقیاب ہو کر ڈپٹی کمشنر پلندری میں تعینات ہونے پر دلی مبارک باد

چکسواری پر یس کلب کے سابق صدر مر زا محمد نذیر سابق میڈیا ایڈ وائزر یاسر ممتاز چودھری محمد فیق بھٹی موجودہ صدر عنصر محمود غزالی سینئر نا ئب صدر راجہ خالد محمود مر زا افتخار احمد عابد حسین مر زا نوید حسین مغل محمد انیس حافظ شہر یار بسمل واصف بسمل اور دیگر نے راجہ قیصر اورنگزیب کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے سے ترقیاب ہو کر ڈپٹی کمشنر پلندری میں تعینات ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ راجہ قیصر اورنگزیب نہایت ہی ایماندار دیانتدار اور فرض شناس آفیسر ہیں بطور ڈپٹی کمشنر ان کی تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے راجہ قیصر اورنگزیب نہایت ہی خوش اخلاق اور ملنسار شخصیت ہیں ہمارا ان کے ساتھ بھرپور تعاون رہے گا ۔

راجہ ممتاز علی خان ممبر بورڈ آف ڈائریکٹربینک جمو ں وکشمیر اور عظیم رحمت سیکرٹر ی جنرل مسلم لیگ ن حلقہ نمبر دو چکسواری اسلا م گڑھ نے مختلف شخصیات کے گھر جاکر مر حومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

راجہ ممتاز علی خان ممبر بورڈ آف ڈائریکٹربینک جمو ں وکشمیر اور عظیم رحمت سیکرٹر ی جنرل مسلم لیگ ن حلقہ نمبر دو چکسواری اسلا م گڑھ نے مختلف شخصیات کے گھر جاکر مر حومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے کے مرکزی رہنما سابق ایم ڈی جموں و کشمیر بینک راجہ ممتاز علی خان اور مسلم لیگ ن حلقہ نمبر دو کے سیکرٹری جنرل عظیم رحمت نے گز شتہ روز صوبیدار محمد صدیق آف خالق آ باد کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا کاکڑہ ٹاؤ ن میں محمد صادق کی وفات چکسواری میں انجمن تاجران چکسواری کے سیکرٹری جنرل حاجی اورنگزیب کے بھائی کی وفات سابق چیئر مین کرامت آف بوعہ کی ہمشیرہ اور سسرال گاؤ ں میں جا کر فوت شد گا ن کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہو ئے مر حومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی بعد ازاں نہو ں نے پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی چیف آ رگنائزر چودھری مقصوداحمد طاہر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے گھر جاکر مبارک باد پیش کی۔ 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button