DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Raja Zaffar Ul Haq public address in Jocha

ر ا جہ ظفر ا لحق کا جو چھہ میں کا ر نر میٹنگ سے خطا ب

چیئر مین مسلم لیگ ن و سینٹیر ر ا جہ ظفر ا لحق نے کہا ہے کہ 25جو لا ئی کے ا لیکشن میں مسلم لیگ ن کو کا میا ب کر کے پا کستا ن کو مضبو ط ا و ر مستحکم بنا نا ہے تا کہ آ ئند ہ ہما ر ی نسلیں پو ر ی د نیا میں سر ا ٹھا کر جی سکیں میا ں نو ا ز شر یف نے ا یٹمی د ھما کہ کر کے ملک کو نا قا بل تسخیر بنا یا ا س و قت بھی ا مر یکہ نے د ھما کہ نہ کر نے پر میا ں نو ا ز شر یف کو 6ا ر ب ڈ ا لر کی آ فر کی مگر میا ں نو ا ز شر یف نے کہا کہ میں و ہ کا م کر و ں گا جس سے میر ے ملک ا و ر میر ی قو م کی عز ت ہو گی ۔میا ں نو ا ز شر یف 13جو لا ئی کو ا پنی ا ہلیہ کو مو ت ا و ر ز ند گی کی کشمکش میں چھو ڑ کر پا کستا ن آ ر ہے ہیں ا نہو ں نے کہا پا کستا ن کی عو ا م جو مجھ سے محبت کر تے ہیں ا گر میں ا س و قت ا ن کے سا تھ نہ کھڑ ا ہو ا تو قو م مجھے کبھی معا ف نہیں کر ے گی ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر ا نہو ں نے منگل کے ر و ز گا ؤ ں جو چھہ میں نا صر جہا نگیر ،محمد حسیب ،محمد ز بیر کی ر ہا ئش گا ہ پر کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کے د و ر ا ن کیا ر ا جہ ظفر ا لحق نے کہا کہ پر و یز مشر ف کے د و ر میں جب میا ں نو ا ز شر یف ا ٹک قلعہ میں قید تھے تو ا س و قت پر و یز مشر ف نے مجھ سے ملنے کی خو ا ہش کی تو میں نے میا ں نو ا ز شر یف سے مشا و ر ت کے بعد پر و یز مشر ف سے ملا قا ت کی تو ا س نے کہا کہ میر ی خو ا ہش ہے کہ آ پ مسلم لیگ ن کے سر بر ا ہ ہو ں ا و ر ملک کے و ز یر ا عظم ہو ں تو میں نے کہا کہ ہما ر ا قا ئد میا ں نو ا ز شر یف ہے ہمیں عہد و ں کی کو ئی لا لچ نہیں ا نہو ں نے کہا کہ سی پیک ملک کا و ہ و ا حد منصو بہ ہے کہ جس پر ا یر ا ن کے صد ر نے میا ں نو ا ز شر یف کا ہا تھ پکڑ کر کہا تھا کہ آ پ نے چین کے سا تھ یہ جو معا ہد ہ کیا ہے ہما ر ی خو ا ہش ہے کہ ہم بھی گو ا د ر کی بند ر گا ہ ا و ر سی پیک سے مستفید ہو سکیں ا نہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی ا لیکشن مہم کو سب نے مل کر چلا نا ہے ملک ہے تو ہما ر ا و جو د ہے ا و ر ا یسے لو گو ں کو سا منے نہ لا ئیں جو گا لیا ں د یتے ہیں ا و ر ملک کی سیا ست کسی ا و ر جا نب لے جا ر ہے ہیں ہم نے قا ئد ا عظم محمد علی جنا ح کے قو ل پر عمل کر نا ہے کہ ملک پا کستا ن کو ا سلا می ر یا ست بنا ئیں گے ا و ر ملک کو مضبو ط کر یں گے ۔ا نہو ں نے کہا کہ میا ں نو ا ز شر یف کے حکم پر قمر ا لا سلا م ر ا جہ کی گر فتا ر ی پر چیف ا لیکشن کمشنر کے پا س گیا کہ نیب نے ا نہیں کلیئر نس سر ٹیفکیٹ د ے ر کھا تو پھر ر ا جہ قمر ا لا سلا م کی گر فتا ر ی کا مقصد ہے جس پر ا نہو ں نے کہا کہ و ہ ا س معا ملے کو د یکھیں گے ا نہو ں نے کہا کہ قمر ا لا سلا م ر ا جہ کا معصو م بچہ با پ کی ا لیکشن مہم چلا ر ہا ہے جس پر لو گ ا ن کے سا تھ جو ک د ر جو ق شا مل ہو ر ہے ہیں ۔

Kallar Syedan; Chairman Muslim League Raja Zaffar Ul haq was at the residence of Nasir Jhangir, M Haseeb and M Zubair in Jocha for a public meeting in his election campaign, Where he told public that they must vote for PNL-N in order to make the nation strong and move forward to the future.

Show More

Related Articles

Back to top button