DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Inauguration ceremony of PTI office in Shah Bagh by Sadaqat A Abbassi

پاکستان تحریک انصاف مرکزی آفس یو سی غزن آباد شاہ باغ کا افتتاح

پاکستان تحریک انصاف مرکزی آفس یو سی غزن آباد شاہ باغ کا افتتاح بدست امیدوار این اے ستاون صداقت علی عباسی اور پی پی دس نویداسلطانہ نے کیا ۔
خاکسار مخدوم حسین ناہب صدر یوتھ ونگ تحصیل کلر سیداں اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی افتتاح کے موقع پر مہمانوں کا تاریخی اور پر تپاک استقبال کیا گیا معزز مہمانوں میں صداقت علی عباسی امیدوار این اے ستاون امیدوار پی پی دس نوید سلطانہ راجہ ساجد جاوید صدر تحصیل کلر سیداں راجہ بلال صدر یوتھ ونگ کلر سیداں چوہدری نزیر حافظ ملک سہیل اشرف۔آفتاب جنجوعہ۔اشفاق جنجوعہ۔راجہ ارسلان اور دیگر پارٹی کے قاہدین نے شرکت کی معزز مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں مالا گھوڑا رقص لڈی اور ڈھول کی تھاپ پر کیا گیا اور صداقت علی عباسی نے خطاب کے بعد آفس کا باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اس آفس کا انتظام خاکسار مخدوم حسین ناہب صدر یوتھ ونگ کلر سیداں راجہ فیصل زبیر۔ظہور احمد اصغر صاحب صدر یو سی غزن آباد نے کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button