DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Raja Tauqir Amir wallima in Mahli Rajgaan

راجہ توقیر عامر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،دوست و احباب کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا اہتمام

ماہلی راجگان،راجہ توقیر عامر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،ان کی شادی خانہ آبادی محمد اقبال لنگڑیال کی صاحبزادی سے انجام پائی،قریبی رشتے داروں میں عزت مآب محمد نذیر،راجہ توصیف عامر،راجہ عبد الحفیظ،راجہ انجم عباس،راجہ آیان توصیف اور دیگر شامل ہیں دعوت ولیمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل کونسلر محمد گلفراز بٹ،عزت مآب عبد الرشید وینس سمیت دوست و احباب اور رشتے داروں نے بھر پور شرکت کی۔

Kallar Syedan; Raja Tauqir Amir wallima in Mahli Rajgaan ; For more please watch video above

Show More

Related Articles

Back to top button