DailyNewsKallar Syedan

Hafiz Mansoor Zahoor held public meeting in Dhok, Nakka, Nala Musalmana.

نلہ مسلماناں ڈہوک نکہ میں حافظ منصور ظہور لنگڑیال اُمید وار برائے پی پی 7 کارنرمیٹنگ

نلہ مسلماناں ڈہوک نکہ اعوان ملک محمد بشیر وصوفی محمد نواز برادران اور حافظ محمد فاروق صدیقی کی رہائش گاہ پر کیپٹن (ر) چوہدری منظور حسین کی قیادت میں حافظ منصور ظہور لنگڑیال اُمید وار برائے پی پی 7 کے سلسلے کارنرمیٹنگ کا اہتمام کیاگیا۔اہلیانِ نلہ مسلماناں نے کثیر تعداد میں موٹر سائیکل اور گاڑیو ں کے جلوس کی صورت میں معزز مہمان کو مدرسہ فیض الاسلام دوبیرن کلاں میں ہمراہ راجہ محمد ازرم سیالوی بمعہ سپو رٹر کا پرتباک استقبال کیا ۔ دوبیرن کلاں شہر میں ارشاد احمد سیفی نے بمعہ دوست ا ور ورکر TLP جلوس پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں ۔جبکہ جنڈی میرا حافظ محمد تسکین وارثی نے اپنی رہائش گاہ پر جلوس کی مشروبات سے تواضع کی ۔چند حضرات نے جلوس میں شامل نہ ہو کر وعدہ خلافی کر کے تعصب کا مظاہرہ کیاجس سے  انتظامیہ اور ورکرز کو مزید حوصلہ افزائی ہوئی۔

Kallar Syedan; Tehreek e Labbaik candidate PP7, Hafiz Mansoor Zahoor held public meeting in Dhok, Nakka, Nala Musalmana.

 

Show More

Related Articles

Back to top button