Rawalpindi; Ch Asghar arrested and barred by Imran Khan
پی ٹی ائی کے سینئر رہنما چوہدری اصغر کو کرپشن کیس میں گرفتار
پی ٹی ائی کے سینئر رہنما چوہدری اصغر کو کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی طرف سے
پی پی 17 راولپنڈی سے چوہدری اصغر کا ٹکٹ عمران خان نے روک دیا اور فیاض چوہان کو PP17 کا ٹکٹ مل گیا۔
چوہدری اصغر نے برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری آفتاب کی کروڑوں کی جائیداد کی جعلی اٹارنی کے ذریعے رجسٹری اپنے نام کروا لی تھی اور برطانوی بزنس مین چوہدری آفتاب کو دھمکیاں بھی دی تھی ۔
عمران خان کا چوہدری اصغر جیسے سابق کرپٹ نائب تحصیلدار کو ٹکٹ نہ دینا احسن اقدام ہے۔ اور اوورسیز کمیونٹی کپتان کے اس اقدام پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
گزشتہ روز چوہدری اصغر کو نیب نے کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے اوورسیزز پاکستانی پاکستان میں انوسٹمنٹ کرنے سے ڈرتے ہیں کیوں کوئی پتہ نہیں کب قبضہ مافیا قبضہ کر لے۔ حکومت پاکستان کو چاہئے کے وہ اوورسیزز پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کرے
Rawalpindi; Ch Asghar has been arrested by NAB, he was involved in corruption exposed by Ch Aftab of village Kingar and high Wycombe.After the complaint was raised the PTI leadership have also cancelled Ch Asghars ticket for candidate as PTI.
Ch Aftab thanked the authorties in Pakistan for taking notice of overseas Pakistani and PTI led organisation in refusing the party ticket to Ch Asghar.