DailyNewsKallar Syedan

پنڈمیرگالہ تحریک لیبک پاکستان کی کارنر میٹنگ

Kallar Syedan; Tehreek e labbaik hold meeting in Pind Mirgala

TehreekeLabbaik Ya Rasool Allah (TYLRA) held a public meeting in Pind Margala at the residence of Sardar M Ismail to support candidate Mansoor Zahoor Langaryal.

تحریک لیبک پاکستان کی کارنر میٹنگ پنڈمیرگالہ سردار محمد اسماعیل کی رہائش گاہ میں سردار محمد اسماعیل اور سردارعمیر کی زیر نگرانی ہوئی کارنرمیٹنگ نے جلسہ کی صورت اختیار کرلی ۔امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7حافظ منصورظہورلنگڑیال نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان سے دوسری جماعت خوف زدہے۔کہی تحریک لبیک اقدار میں نہ آجائے اور ہماری کرپشن نہ بند ہوجائے ۔ہمارے حکمران حکومت یہاں کرتے اور علاج امریکہ اور لندن میں کراتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ تحریک لبیک حضور کے ناموس کی پہرے دار ہے۔اس موقع پر راجہ ارشد محموداور دیگر نے بھی خطاب کیا۔صوفی خلفیہ ضمیررضا ارشدی،خلفیہ ذرالفقار ارشدی،اور دیگرنے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button