DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Hazrat Deewan urs mubarak in Bewal

دیوان شاہ عبدالباقی رح کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات بیول میں منعقدہوئی

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بیول حضرت دیوان شاہ عبدالباقی رح کے سالانہ عرس کی تقریبات بیول میں منعقد ہوئی جس میں بیول کے اردگرد کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی- عرس کی تقریبات شروع ہونےسے پہلے ایک ڈالی کو دربار میں لایا گیا تقریبات کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اس کے بعد ہدیہ نعت پیش کی خصوصی خطاب علامہ ضیا الرحمن صاحب نے کیا ۔ آخر میں خصوصی دعا کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا

Pls watch video below

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button