DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Dua observed for late Haji Ch M Riasat in Sahot

حاجی چوہدری محمد ریاست کے ایصال ثواب کے لئے محفل،صاحبزادہ سلطان العارفین کا خطاب

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سہوٹ کلیال،کلر سیداں،حاجی چوہدری محمد نذیر ناروے،صدر محی الدین اسلامک یونیورسٹی (ذیلی ادارہ) سہوٹ انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر کے بھائی،چوہدری مظہر حسین ناروے،چوہدری عجب خان ناروے ،چوہدری نجب خان نیو کے،چوہدری نذر خان ناروے کے چچا،سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر و سابق صدر محی الدین اسلامک یونیورسٹی سہوٹ حاجی چوہدری محمد ریاست کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قل کا انعقاد کیا گیا،خصوصی خطاب صاحبزادہ ڈاکٹر پیر سلطان العارفین زیب آستانہ عالیہ نیریاں شریف نے فرمایا،پیر صاحب نے موت و زندگی پر روشنی ڈالی،محفل میں کرنل ریٹائرڈ خورشید اکبر راجہ، امیدوار صوبائی اسمبلی تحریک لبیک حافظ منصور ظہور،چےئرمین یو سی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود،چےئرمین یو سی کنوہاپر ویز اختر قادری،سابق ناظم حاجی غلام ظہیر،وائس چےئرمین چوہدری شاہد اکبر گجر، سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،سابق کونسلر چوہدری علی بہادر،حاجی ربنواز راجہ ماہلی،محمد جاوید لنگڑیال،چچا اختر لنگڑیال،چوہدری غلام شبیر،بابو محمد عارف،منظور حسین کیانی،ڈاکٹر ربنواز راجہ،چوہدری طارق محمود،ذوالفقارعلی( کالا) لنگڑیال،ماسٹر لیاقت علی،چوہدری صغیر احمد،چوہدری ظہور سموٹ،چوہدری محمد رفیق،حاجی غلام محمد،ماسٹر محمد ازرم،چوہدری وادی حسین،راجہ ارشد محمود،حاجی محمد سفیر زرگر،چوہدری محمد شبیر ،شہزاد مالک مغل،ماسٹر عبدالرزاق سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تعزیت کا سلسلہ بھی جاری ہے،سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ محمد علی،امیدوار قومی اسمبلی تحریک انصاف چوہدری محمد عظیم ،امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ محمد صغیرنے انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button