DailyNews

Master Sharif of Samot passed away in UK

سموٹ کے ماسٹر شریف برطانیہ میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

برمنگھم، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔۔
سموٹ کے ماسٹر شریف برطانیہ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ان کا تعلق سموٹ کلر سیداں سے تھا جبکہ وہ برمنگھم میں مقیم تھے۔ان کی نماز جنازہ ایسٹن چرچ روڈ برمنگھم میں ادا کی گئی۔

Birmingham; Master Sharif Hussain sb has sadly passed away, he was from village Samot in Tehsil Kallar syedan and had settled in Birmingham. Janaza was observed at at Masjid Ali on Aston Church Road, Birmingham.

Show More

Related Articles

Back to top button