DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan Robbery committed in Dhok Rajgaan, Sir sooba shah

سرصوبہ شاہ کے نواحی گا ؤں ڈھوک راجگان چوری کی واردات

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔۔سرصوبہ شاہ کے نواحی گا ؤں ڈھوک راجگان آصف کیانی اور محمد جمیل کے گھر چوری کی واردات آصف کیانی اپنے رشتہ دار کے گھر اور جمیل اپنے رشتہ دار کے گھر پیر اور منگل کی درمیانی شب تقریب آٹھ بجے گئے ۔واپسی پر گھروں کے تالے ٹوٹے ہوتھے اور گھر سے نامعلوم چور نقدی اور زیورات لے کر بھاگ گے دونوں نے تھانہ کلرسیداں میں درخواستیں دے دی۔پولیس نے موقع دیکھ کر تفتش شروع کردی۔

چوہدری ظہیر محمود کی جگہ اب سابق ضلعی صدر و سابق ناظم یونین کونسل سموٹ چوہدری محمدایوب امیدوار ہوگے

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 7سے چوہدری ظہیر محمود کی جگہ اب سابق ضلعی صدر و سابق ناظم یونین کونسل سموٹ چوہدری محمدایوب امیدوار ہوگے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button