DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Raja Javed Ikhlas arrives at Zaman house to congratulate Ch M Riaz

راجہ جاوید اخلاص کی زمان ہاوس آمد چوہدری ریاض سے اظہار یکجہتی

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سابق ایم این اے گوجرخان راجہ جاوید اخلاص کی زمان ہاوس آمد اور چوہدری ریاض سے اظہار یکجہتی 
تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض کے کاغذات نامزدگی آج منظور ہوگئے جس کے بعد زمان ہاوس میں مسلم لیگی کارکنوں نے بڑی تعداد میں جمع ہو گئے اور چوہدری ریاض کو مبارکباد پیش کی سابق ایم این اے گوجرخان راجہ جاوید اخلاص بھی زمان ہاوس گوجرخان میں پہنچ گئے اور چوہدری ریاض کو مبارکباد پیش کی اور چوہدری ریاض کے ساتھ اظہار یکجہتی – راجہ جاوید اخلاص نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے ایم پی اے کا فیصلہ جو بھی قیادت کرے گی ہم قبول کریں گے چوہدری ریاض صاحب اور میں پرانے ساتھی ہیں انشاءاللہ ہم پارٹی کی خاطر پرانی رنجشیں بھلا کر ایک ساتھ چلیں گے اور سب لیگیوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے اس موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی

Gujar Khan; Raja Javed Ikhlas came to Zaman house to congratulate Ch M riaz on acceptance of his election papers, he told that he will work with Ch M Riaz and will accept who ever gets party ticket.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button