DailyNews

Ch M Ishtiaq nomination papers rejected due to duel nationality

سلاو کے معروف بزنس مین چوہدری اشتیاق کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے

سلاو، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، افتخار وارثی سے۔۔۔۔۔
سلاو کے معروف بزنس مین چوہدری اشتیاق کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر کی چوہدری اشتیاق سے ہونے والی گفتگو میں انھوں نے کہا کہ چوہدری اشتیاق کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے پہلے اپنی دہری شہریت کینسل کرنےمیں ناکم ہو گئے اور عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق دوہدری شہریت رکھنے والا شخص انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا جس کی بنا پر ان کے کاغذات نامزدگی مستردہو گئے ہیں۔

 

London; Ch M Ishtiaq nomination papers have been rejected because he failed to cancel his British nationality.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button