DailyNewsOverseas news

France; Father in law of Malik Wajhat passed away

ملک وجاہت آف پیرس اور ڈھوک چھنی کے سسر برطانیہ میں رضائےالٰہی سے وفات پا گئے

بریڈفورڈ، پوتھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ سے۔۔۔۔
پیرس اور ڈھوک چھنی ، سوئیں چیمیاں کے ملک وجاہت کے سسر بریڈفورڈ برطانیہ میں رضائےالٰہی سے وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بریڈفورڈ میں ادا کی گئی۔ اور ان کی تدفین بریڈفورڈ کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔ مرحوم ملک مظہر اور ملک فاروق آف پیرس کے خالو جبکہ ملک فیاض اور ملک شہباز آف موہڑہ سندھو کے بہنوئی تھے۔

Bradford; Father in law of Malik Wajhat of Dhok Chane, Sui Cheemian, Gujar Khan has sadly passed away in Bradford, UK. He was also brother in law of Malik Fayaz and Malik Shahbaz of Morra Sandhu.

 

Show More

Related Articles

Back to top button