DailyNewsKallar Syedan

Master walliyat H Bhatti of Dhok Sarhal, passed away in UK

ماسٹر ولایت حسین بھٹی کا برطانیہ میں انتقال ، مرحوم کو ڈھوک سرہل نلہ مسلماناں میں سپردِ خاک

پنڈبینسو( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)۔۔۔۔
سماجی و مذہبی شخصیت ماسٹر ولایت حسین بھٹی کا برطانیہ میں انتقال ہو گیا تھا، مرحوم کو ڈھوک سرہل نلہ مسلماناں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 
سابق مدرس گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نلہ مسلماناں سماجی و مذہبی شخصیت ماسٹر ولایت حسین بھٹی جو برطانیہ میں مقیم تھے تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے۔ ان کا جسد خاکی بروز جمعرات پاکستان لایا گیا۔ نمازِ جنازہ حافظ عبدلشکور نقشبندی کی امامت میں ہوئی۔ نمازِ جنازہ میں چیئرمینز راجہ ندیم احمد، چوہدری شفقت محمود، امیدوار برائے چیئرمین محمد تنویر ناز بھٹی، سابق ناظم کیپٹن محمد اشرف، ڈاکٹر توقیر مقصود، کیپٹن منظور حسین، صوبیدار میجر عبدالغنی، کونسلرز ایس ایم سلیمان بھٹی، ملک طارق حسین، محمد اشفاق بھٹی، ملک عبدالقیوم، راجہ محمد شبیر، ارشد بھٹی، علی افسر بھٹی، مسسعود بھٹی، خان بشیر، چوہدری جمیل، ماسٹر اشفاق ملک، راجہ خطاب، راجہ منظور، ڈاکٹر پرویز، منیر چشتی، راجہ یاسر، ماسٹر نجابت علی، راجہ زاہد اکبر، راجہ خان زمان، لیاقت بھٹی، اساتذہ علماء، کونسلرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button