DailyNews

Watford; Asif Khan elected vice chairman at Watford council

وٹفورڈ میں کونسلر آصف خان وٹفورڈ کونسل کے وائس چیئرمین سلیکٹ ہوگئے

وٹفورڈ میں مقیم قریبی عزیز کونسلر آصف خان منگل22مئی کو وٹفورڈ کونسل کے وائس چیئرمین سلیکٹ ہوگئے۔ وہ پہلے مسلمان کونسلر ہیں جنہیں وٹفورڈ کونسل میں یہ عہدہ ملا ہے اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں انہیں چین اور روب دی گئی۔ کونسلر آصف خان2011ء میں پہلی مرتبہ وٹفورڈ سے لیبر پارٹی کے کونسلر منتخب ہوئے اور گزشتہ سال ہرٹ فورڈ شائر کائونٹی کے کونسلر بھی منتخب ہوئے۔انہوں نے کہا کہ وہ تمام لوگوں کی بلاامتیاز خدمت جاری رکھیں گے اور یہ منصب ملنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں۔

Watford; Councillor Asif Khan of Labour party has been selected as vice chairman of Watford council, He is the first Muslim member of the council who is selected as chairman. He was congratulated by local Pakistani and Kashmiri community.

Show More

Related Articles

Back to top button