DailyNewsHeadline

Ch Nazam Azam and Ch Zaffar Iqbal elected as councillor again

چودھری ناظم اعظم کااعزاز سٹی وارڈ بریڈفورڈ برطانیہ سے تیسری بار چودھری ظفراقبال برمنگھم سے دوسری بار کونسلر منتخب

ڈھانگری بہادر یونین کونسل فیض پورشریف کے عظیم سپوت چودھری ناظم اعظم سٹی وارڈ بریڈفورڈ برطانیہ سے تیسری بار کونسلر منتخب ہوگئے ان کی اس شاندارکامیابی پریونین کونسل فیض پورشریف کے تمام علاقوں باالخصوص ڈھانگری بہادر میں جشن کاسماں ہے چودھری ناظم اعظم کی کامیابی پردلی مسرت وشادمانی کااظہارکیاجارہاہے ناظم اعظم کواس شاندار کامیابی پردلی مبارک بادپیش کی جارہی ہے اوردلی خوشی کااظہارکیاجارہاہے چودھری ناظم اعظم کے والدمحترم محمد اعظم کوٹھوی اوران کے مخلص سپورٹرز اورووٹرز کومبارک بادپیش کی جارہی ہے ان کے الیکشن مہم کوکامیاب بنانے میں اہم کردار اداکرنے پرحاجی چودھری منظور حسین چودھری محمداعجاز چودھری جاویدسلیم چودھری محمدطارق حاجی چودھری محمدریاچودھری محمدشوکت اوردیگرسپورٹرکادلی شکریہ اداکیاہے اظہارتشکر کرنے والو ں میں حاجی چودھری مقصوداحمدطاہر منشی چودھری عبدالرشیدچودھری محمدشکیل چودھری محمدشمیدچودھری عمران مانی چودھری محمدموسی چودھری غضنفراقبال حافظ شہریاربسمل چودھر ی واصف علی بسمل اوردیگر شامل ہیں 

 

 

چکسواری،آزاد کشمیر؛ نمائندہ پوٹھوہارڈاٹ کام ،حافظ شہریاربسمل۔۔۔۔ یونین کونسل فیض پورشریف کے معروف سیاسی وسماجی راہنماؤ ں منشی چودھری عبدالرشیدآف بوعہ چودھری محمدموسی چودھری محمدشمیدچودھری عمران مانی نے یونین کونسل فیض پورشریف کے موضع بوعہ موہڑہ ملاں کے عظیم سپوت چودھری ظفراقبال کوبرمنگھم کونسل کادوسری بارکونسلر منتخب ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے ان کی شاندارکامیابی پردلی مسرت کااظہارہے اور ان کی کامیابی پردلی خوشی کااظہارکرتے ہوئے ان کی کامیابی کے اہم کردار کرنے والے ان کے سپورٹرز اورووٹرز کادلی شکریہ اداکیاہے جن کے قیمتی ووٹ کی بدولت چودھری ظفراقبا ل کودوسری بار شاندارکامیابی نصیب ہوئی ہے چودھری ظفراقبا ل کی اس شاندارکامیابی پرعوام بوعہ سمیت یونین کونسل فیض پورشریف کے تمام علاقوں کے عوام بہت خوش ہیں اوراپنے ہیروچودھری ظفراقبال کوشاندارکامیابی حاصل کرکے اپنے آبائی علاقہ کانام روشن کرنے پرمبارک بادپیش کی ہے اور ان کے شاندار سیاسی کردار پرانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button