DailyNewsKallar Syedan

Two drowned in river Jehlum have been found

موضع بناہل کے دو نوجوان یکم مئی کو دریائے جہلم میں ڈوب گے تھے،دھان گلی سے لاشیں مل گئی ہیں

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔موضع بناہل کلر سیداں،ڈھوک نکا کے دو نوجوان راجہ وقاص ولد راجہ محمد الیاس اورراجہ محمد تحلیل ولد راجہ محمد نذیر نواحی ڈھوک گلہ راجگان کے قریب ڈوب گئے تھے،آج شام ان کی لاشیں چھ دن بعد دھان گلی کے قریب سے مل گئی ہیں،دونوں کی عمریں تیس سال تھیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button