DailyNews

For Pakistani national killed in a accident in France

فرانس ۔روڈ ایکسیڈینٹ میں چار پاکستانی جاں بحق

برمنگھم شاہد ہاشمی پوٹھوار ڈاٹ کوم
فرانس ۔روڈ ایکسیڈینٹ میں چار پاکستانی جاں بحق
۔۔۔۔۔۔قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا کے ڈائریکٹر راجہ ٹیپو کی ہمشیرہ ،بہنوئی فخر عباس اور ان کے دوست ناصر شاہ اپنی بیوی کے ہمراہ جرمنی کے لئے سفر کر رہے تھے۔حادثہ فرانس اور جرمنی کی سرحد پر ہوا سائیڈ سے آنے والی کار سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں چاروں افراد جن میں دو مرد فخر عباس اور ناصر شاہ اپنی بیگمات کے ساتھ جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی پولیس رپورٹ کے مطابق چاروں افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 31سے 51 سال کےدرمیان ہیں فخر عباس اور ناصر شاہ پاکستان اسلام آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button