گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔
تھانہ جاتلی کے علاقہ کونٹ میں ڈکیتی کی واردات دوران ڈکیتی ڈاکوں کی فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی اور 50000ہزار روپے لے اُڑے مقدمہ درج پچھلے چند دنوں میں اس نوعیت کایہ چوتھا بڑا واقعہ ہے اس سے قبل دولتالہ اور چھینہ میں واقعات رونما ہو چکے ہیں لوگوں میں شدید کوف ہراس سی پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کامطالبہ تفصیلات کے مطابق استراج خان سکنہ مشکی کلے مردان نیتھانہ جاتلی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں اور میرا دوست ابرار رات تقریباساڑھے نو بجے کے قریب کونٹ گاؤں سے مزدوری کر کے اپنے ٹریکٹر تھریشر پر بسم اﷲہوٹل چکوال واپس آ رہے تھے جب ہم کونٹ تالاب کے قریب پہنچے تو موٹر سائیکل پر دو نامعلوم اشخاص آئے اور ہمارا ٹریکٹر روک کر ہم پر فائرنگ شروع کر دی مجھے ایک فائر ڈولہ پر اور ایک سامنے چھاتی پر لگا جب کہ میرے ساتھی ابرار کو ایک فائر ڈولہ اور ایک پاؤں کی ایڑھی پر لگا اور ہم سے50,000 روپے چھین لیے اور فرار ہو گے پولیس نے نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا علاقہ کی عوام نے سی پی او راولپنڈی سے آئے روز ان وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
تھانہ جاتلی کے علاقہ موہڑہ خیرو میں گھریلو ملازمہ مالککی گھر میں غیر موجودگی پر 15لاکھ 20000ہزار لے کر غائب
گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔
تھانہ جاتلی کے علاقہ موہڑہ خیرو میں گھریلو ملازمہ مالککی گھر میں غیر موجودگی پر 15لاکھ 20000ہزار لے کر غائب ہو گے مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ناصر محمد خان سکنہ موہڑہ خیرو نے تھانہ جاتلی میں ڈیرہ بنایا ہوا ہے اور مال مویشی رکھے ہوئے ہیں ان کی دیکھ بھال کے لیے محمد اقبال ساکن چک نمبر466 اضلع چنیوٹ اور اس کی بیویکوملازم رکھا ہوا ہے محمد اقبال کی بیوی ہماری گھر کا کام کاج کرتی ہے میں نے اس کہا کہ میری بیوی بیمار ہے میں اسے چیک اپ کے لیے ڈاکٹر کے پاس جا رہا ہوں جب میں واپس گھر آیا تو ملازمہ نے کہا کہ میں ڈیرہ پر رہنا چاہتی ہوں اور وہ چلی گی اوریہ دونوں بھاگ کر چلے گے جب مجھے رقم ضرورت پڑی تو میں نے دیکھا کہ 15,20,000موجود نہ تھی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا