DailyNews

Namaz e janaza of Haji M Anwar in Slough

سلاوکی مشہور و معروف شخصیت حاجی محمد انور کو نمازجنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا

سلاو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو مینر پارک میں مقیم(کوری چوھدری خدابخش)گجرخان والے حاجی انور خان کو نماز جنازہ کے بعد سلاو کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم حاجی انور خورشید ۔شفیق اور ناھید کے والد تھے اور صوفی ارشد محمود کے خالوتھے مرحوم کی نماز جنازہ سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد میں ادا کی گئ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے بخشش کی دعا کی مرحوم حاجی انور خان نہایت ہی ملنسار شخصیت کے مالک تھے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- پوٹھوار ڈاٹ کام کی پوری ٹیم کی طرف مرحوم کے لیے بخشش کی دعا کی گئی ۔

 

سلاو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو مینر پارک میں مقیم(کوری چوھدری خدابخش)گجرخان والے حاجی انور خان وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا مرحوم خورشید ۔شفیق اور ناھید کے والد تھے اور صوفی ارشد محمود کے خالوتھے

Slough; Well known personality of Slough haji Mohammad Anwar has sadly passed away, He was from village Kori Ch Buksh in Gujar Khan, He was father of Khurshid, Shafiq and Nahid and uncle of Sufi Arshad Mahmood.

Namaz e janaza was held on Wednesday 2nd May after namaz Zuhr (2pm) at Jamia Masjid Ghausia, 78 Diamond road, Slough, SL1 1RX

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button