DailyNewsKallar Syedan

Dua observed in Rakh Mahli Rajgaan

رہائشگاہ راجہ عبد الرشید وینس و راجہ محمد اقبال میں محفل کا انعقاد

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔رکھ ماہلی راجگان،راجہ محمد اقبال فرانس،راجہ عبد الرشید وینس،راجہ صغیر احمد کے والد محترم منشی نذر محمد کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی دعا صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن زیب آستانہ عالیہ بگھار شریف نے فرمائی،کلیدی خطاب مولانا محمد اقبال قریشی خلیفہ مجاز بگھار شریف نے فرمایا،نعت رسول مقبول ﷺ حافظ عباسی،ظہیر چمن و دیگر نے پیش کیں،محفل میں صاحبزادہ عمیر ہاشم،صاحبزادہ عزیر ہاشم، ایس پی راولپنڈی محمد اشفاق مغل،سابق ناظم حاجی غلام ظہیر،جاوید بٹ فرانس،راجہ گلستان خان،ماسٹر عبد الطیف لنگڑیال،صوبیدار محمد فیاض،حاجی غلام رسول مغل،حاجی قمر الزمان مغل، پٹواری چوہدری عبد القدوس،حافظ محمد کلیم یوسف،بابو محمد عارف،نمبردار عبد العزیز،راجہ سلیمان وینس،ماسٹر محمد لیاقت،ماسٹر حامد سر صوبہ شاہ، ماسٹر محمد سلیم،محمد جاوید چشتی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button