بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ۔ سمیع اللہ وحیدقریشی آف موہڑہ نگیال بیول اور ثاقب ہاشمی آف کھنادہ نے ایل ایل بی کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ ہیڈ ماسٹر فیض احمد قریشی آف موہڑہ نگیال نے دونوں نوجوانوں کو وکالت کا امتحان پاس کرنے پر مبارک باددی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے امیدظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں انصاف کی سربلندی اور مظلوموں کو ان کاحق دلانے کے لئے جدوجہد کریں گے۔
Related Articles
Kallar Syedan: Chairman Election Board Files Complaint Against Forged Signatures in Kallar Syedan Bar Elections
5 hours ago
Kahuta: Traffic Police in Kahuta Continue Crackdown on Overloading and Traffic Violations
5 hours ago