Headline

Price reduction of NICOP

حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیز کے لئے نادرا کارڈ فیس پر نظرثانی کرتے ہوئے کمی کرنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیز کے لئے نادرا کارڈ فیس پر نظرثانی کرتے ہوئے کمی کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر فوری اطلاق ہوگا۔ نئی فیس پر 24اپریل 2018ء سے عملدرآمد شروع ہوگیا۔ حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق نادرا سمارٹ کارڈ کے لئے نارمل فیس 30پونڈ ہوگی، ڈلیوری چھ ہفتے میں ہوگی،

ارجنٹ فیس 40پونڈاور ڈلیوری 4ہفتے میں جبکہ ایگزیکٹیو کی فیس 55پونڈ اور ڈلیوری دو ہفتے میں ہوگی۔ نادرا ڈلیوری چارجز نارمل 10پونڈ ارجنٹ 10پونڈ اورایگزیکٹیو کے لئے بھی 10پونڈ ہوں گے۔

تینوں کیٹیگریز کے دو دو پونڈ ہوں گے۔ نارمل سمارٹ کارڈ کے مجموعی چارجز 42پونڈ، ارجنٹ کے 52پونڈ اور ایگزیکٹیو کے 62پونڈ ہونگے۔فیصلے کے مطابق حکومت نے نائیکوپ ایپلی کیشن فیس نارمل /ارجنٹ /ایگزیکٹیو میں 30اور25پونڈ کمی کی ہے۔ ان کا اطلاق تمام نائیکوپ کیٹیگریز پر ہوگا۔

(1)نئے سمارٹ نائیکوپ (2)سمارٹ نائیکوپ موڈیفکیشن سمارٹ نائیکوپ ڈپلی کیٹ، سمارٹ نائیکوپ رینیول، درخواست گزاروں سے نئے چارجز سٹرکچر کے مطابق فیس لی جائے گی۔ ہائی کمیشن لندن سمیت گلاسگو، برمنگھم، بریڈفورڈ، مانچسٹر کے مشنز میں نئے چارجز وصول کئے جائیں گے۔ حکومت کے اس فیصلے سے اوورسیز پاکستانیز کا نادرا چارجز پر نظرثانی کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔

London; In compliance of proceedings in Supreme Court in Human rights case 2468-G of 2017, the Federal Government has approved reduction of pricing of ID card for Overseas Pakistani(NICOP) which will be implemented shortly after Gazette Notification.

The reduction of fees has come in to effect from 24th April, The new fees will be £30 and delivery of the Nadra card will be in six weeks. The urgent applications will cost £40 and delivery will be in four weeks.

The executive card fees will be £55 and delivery in two weeks and the smart card fee will be £42 and urgent fee will be £52. The Supreme Court had declared that Pakistanis who are living abroad should be given monetary concessions by the National Database and Registration Authority (Nadra) in the issuance of identity cards.

A three-judge bench headed by Chief Justice of Pakistan (CJP) Justice Mian Saqib Nisar was hearing a suo motu case initiated after a non-resident Pakistani complained that the issuance fee for a Pakistan Origin Card (POC) had been increased fees led to cancellation. Nadra had on Thursday submitted a report sought in connection with the fee hike.

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button