DailyNews

PM Shahid Khaqan Abbassi meets commonwealth leaders in London

شاہد خاقان عباسی کی ٹریسا مئے اور پرنس چارلس سے ملاقاتیں

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ)۔۔۔۔

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ دنوں لندن میں دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مختلف رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں اور ان سے معیشت، سیکورٹی اور پائیدار ترقی سمیت باہمی تعلقات کے فروغ، تجارتی اور ثقافتی روابط میں توسیع اور باہمتی تعاون و اشتراک اور باہمی دلچسپی کے امور اور دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس کے موضوع زیادہ خوشحال، محفوظ اور پائیدار مستقبل کے حوالے سےتبادلہ خیالات کیا،

وزیر اعظم نے تجارت اورسرمایہ کاری کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ قریبی اوربآسانی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا اور سی پیک کو قومی اورعلاقائی سطح پر خوشحالی کا ماڈل قرار دیا۔ دنیا میں صنعتی تحفظ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا

انھوں نے ایک مساوی،موثر اورایک دوسرے کے ساتھ مل کر کثیرالجہتی تجارتی نظام کی ضرورت پر زور دیا اورزیادہ وسیع تر مسلسل مائیگریشن اور نقل وحرکت کے مواقع کی ضرورت کااظہار کیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیوں کاذکر کیا ۔انھوں نے کہا کہ اس لعنت کاخاتمہ کرنے کیلئےباہمی اشتراک پر زور دیا۔

LONDON: Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi said that Pakistan greatly values Commonwealth cooperation while meeting with Prince of Wales Charles Phillips on Thursday. Prime Minister congratulated Prince Charles on organizing 25th Commonwealth Heads of Government Meeting (CHOGM) 2018. He appreciated the royal family for its supervision of global charity works.

Earlier, the prime minister met with counterpart Theresa May at the Buckingham Palace, he is scheduled to attend a dinner hosted by the British prime mini

some image

Show More

Related Articles

Back to top button