شاہ باغ ،کلر سیداں۔ یاسر ملک نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔محکمہ لائیو اسٹاک ویٹرنری ہسپتال مرکز لوہدرہ میں وزیر اعلیٰ پروگرام کے تحت پنجاب میں دیسی افزائش نسل کے بیل رکھنے والے افراد کو انعامی رقم ادا کر گئی تفصیلات کے مطابق مرکز لوہدرہ کی یونین کونسل لوہدرہ،مغل اور ساگری کے ہر موضع سے ایک مویشی پال کو انعامی رقم دینے کی تقریب ویٹرنری ہسپتال لوہدرہ میں ہوئی
جس میں ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر سحر گزشتہ سال 2017میں اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں رجسٹرڈ ہونیوالے مویشی پال درخواست گزاروں کو رقم فراہم کر دی گئی ہے انعامی رقم حاصل کرنیوالوں میں راجہ رستم علی ‘ نقاش رضا‘حماد شکیل‘ گلفراز احمد‘ ذیشان علی‘ افکار احمد غزالی‘ جاوید اقبال‘ اویس علی‘ طالب حسین ستی‘ صغریٰ بی بی‘ محمد سلیم‘ ساجد حسین‘ جاوید اقبال شامل ہیں
یہ مزکز لوہدرہ کی یونین کونسلوں ساگری‘مغل اور لوہدرہ کے رہائشیوں میں تقسیم ہوئیں اس موقع پر ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر سحر نے نمائندہ اذکار کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے گزشتہ سال اس پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا جس کا مقصد صوبہ پنجاب کے مویشی پال جنھوں نے دیسی افزائش نسل کے بیل‘بکرے اور بھینسیں رکھی ہیں
ان کو حکومت پنجاب کی طرف سے ماہانہ انعامی رقم دی جائے گی۔انھوں نے مزید بتایا کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جیسے ہی مزید انعام رقم ملے گی تو رجسٹرڈ افراد کو مہیا کر دی جائے گی۔
Kallar Syedan; The farmers in union council Lodhra, Mughal and Sagri region have been awarded for husbandry of Bull, goats and buffalo. Their was special award for owners of Bulls.
The event was organized by department of livestock at veterinary hospital in Lodhra, Large number of cattle owners had registered themselves for the 2018 award.
Amongst farmers those who won the prize were Raja Rustam Ali, Naqash Raza, Hamad Shakil, Gulfraz Ahmed, Zeshn Ali, Afkar Ahmed Ghazali, Javed Iqbal, Awais Ali, Talib Hussain Satti, Sughra Bibi, M Salim, Sajid Hussain and Javed Iqbal.
In Punjab largely rural and agriculture-based industry, animal husbandry plays an important role in the economy of Pakistan and is a major source of livelihood for many farmers. It is estimated that there are between 30 and 35 million people in Pakistan’s current labor force who are engaged in livestock’s.
The livestock industry still remains neglected and underdeveloped when compared to its full socio-economic potential. The government of Pakistan has been embarking on various development projects, with the assistance of the Asian Development Bank, to improve the livestock industry and its efficiency.