DailyNews

Chakswari, AJK; Mirza Iftikhar Ahmed daughters wedding turns in to political gathering

مر زا افتخار احمد کی بیٹی کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی

مرزاافتخاراحمدکی بیٹی کی شادی بخیروخوبی انجام پائی گئی مر زا افتخار احمد کی بیٹی کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید جمو ں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر راجہ نثار احمد خا ن سینئر نائب صدر مر زا محمد نذیر جنرل سیکرٹر ی و سینئر صحافی ممتاز علی خاکسار ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر سردار وسیم خا ن ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر مظہر حسین سابق امیدور اسمبلی حلقہ نمبر دو چکسواری سائیں ذوالفقار علی پا کستان پیپلز پارٹی ضلع میر پور کے صدر چودھری قاسم مجید چیئر مین زکواۃ حلقہ نمبر دو راجہ عبدالعزیز پیپلز پارٹی حلقہ نمبر دو چکسواری کے سیکرٹری جنرل نمبر دار محمد شفیق مرکزی انجمن تاجران چکسواری کے سیکرٹری جنرل حاجی اورنگزیب پیپلز پارٹی حلقہ چار چٹر ہو ئی کے رہنما چودھری افتخار احمد ماہر تعلیم راجہ طارق محمود ڈاکٹر جنید خا ن ڈاکٹر ثاقب مشتاق ممتاز ماہر تعلیم اللہ دتہ بسمل چودھری صدام حسین خواجہ محمد اشفاق انجم راجہ خالد محمودمحمد انیس ارسلان احمد محمد تاسب مرزا عبدالخالق عبدالجبار خواجہ اکرام جنین راجہ ماجد حسین محمد سرفراز بھٹی محمد اقبال محمد ساجد افتاب احمد سینئر اخبار فروش بھٹی سرفراز احمد راجہ شفیق احمد کے علاوہ دیگر سیاسی صحافتی کارو باری اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی سابق وزیر اعظم آ زاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے دعوت ولیمہ میں خصوصی طور پر شرکت کی اور دولہا محمد اویس جرال کو مبارک باد دی۔

Chakswari, AJK; Mirza Iftikhar Ahmed daughters wedding turns in to political gathering, where along with host of social and political personalities, the ex Prime Minister Ch Abdul Majeed was also present.

حاجی منظور حسین بطور اٹینڈینٹ 39سال تک ملک وقوم کے لئے شاندارخدمات انجام دینے کے بعدریٹائرہوگئے

Attendant Haji Manzoor Hussain retires after 39 years of service at health centre, Boha

حاجی منظور حسین بطور اٹینڈینٹ 39سال تک ملک وقوم کے لئے شاندارخدمات انجام دینے کے بعدریٹائرہوگئے ہیں حاجی منظور حسین کے اعزاز میں بنیادی ہیلتھ سنٹربوعہ میں الوداعی پارٹی کااہتمام کیاگیااس موقع پرمنعقدہ الوداعی تقریب سے ڈاکٹرچودھری سکندرحیات ڈاکٹرچودھری محمدفاروق ڈاکٹرچودھری ذوالفقار علی اورڈاکٹرخلیل احمدرضا نے خطاب کرتے کہاکہ حاجی منظورحسین نے اپنے فرائض دلجمعی اوردلچسپی سے انجام دیے ہیں ان کی 39 سالہ شاندار خدمات قابل ستائش ہیں عزت اوروقار کیساتھ ریٹائرہوئے ہیں الوداعی تقریب میں انہیں ان کی شاندار39سالہ خدمات پرزبردست خراج تحسین پیش کیاگیاعزت اوروقار کے ساتھ مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرہونے پرانہیں مبارک بادپیش کی گئی اس موقع پرحاجی منظور حسین نے پرخلوص پارٹی کے اہتمام اورپرخلوص جذبات کے اظہارپرپارٹی کے منتظمین کا دلی شکریہ اداکیاہے اورکہاکہ یہ اللہ تعالی کافضل وکرم ہے کہ میں نے بخیروخوبی اپنی ملازمت پوری کی ہے اورعزت اوروقار کے ساتھ ریٹائرہواہوں طویل عرصہ تک اس سنٹرمیں کام کیاہے اپنے سینئرسٹاف کے خلوص پران کاشکریہ اداکرتاہوں

 

 

ڈڈیال کہ نواحی علاقہ سیاکھ سے تعلق رکھنے والے نو جوان ومتحرک صحافی ہارون محمود مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Wedding of journalist Haroon Mahmood Mughal celebrated in Saikh, Dadyal

ڈڈیال کہ نواحی علاقہ سیاکھ سے تعلق رکھنے والے نو جوان ومتحرک صحافی ہارون محمود مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی تقریب گذشتہ روز نشیمن میرج حال چکسواری میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوام وعلاقہ میڈیا نمائندگان کہ علاوہ صحافی ہارون محمود کہ عزیز و اقارب دوست و احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی بالخصوص میڈیا نمائندگان میں صدر تحصیل پریس کلب ڈڈیال کہ صدر عبدالشاہد چوہدری صاحب،عنصر صدیق ملک ،حاجی محمد نجیب ،محمد سہیل برکت ،لیاقت علی مغل ،راجہ عاقل خان ،ارسلان علی رانا ،طیب کشمیری ،راجہ سفیر کیانی ،ہارون بٹ، وقاص چوہدری صاحب جبکہ علاقہ اندراہل کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات مسلم لیگ ن کہ مرکزی رہنماء راجہ شعب عابد ،محمد مشتاق مغل ،طیب احمد انصاری ،شاہ روم بھٹی ،بابر بٹ ،سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ڈڈیال ملک محمد خان صاحب ،راجہ عقیل مظہر ،راجہ عرفان کیانی ،محمد عارف مغل ، قاضی محفوظ صاحب ،ماسٹر محمد نواز صاحب ،محمد تاج صاحب ،طارق بھٹی ،چوہدری ارسلان صاحب ،واجد چغتائی ،محمد یاسر چغتائی ،راجہ عدیل ،محمد فاضل مغل ،راجہ عمران ایڈوکیٹ،راجہ توقیر ایڈوکیٹ،راجہ جاوید ،ماسٹر محمود ،قیصر ملک ،چوہدری عدنان دانی صاحب ، چوہدری کامران صاحب، وقار وکی ، والد سابق کو نسلر سیاکھ تنویر محمود مغل، انکل کابل حسین مغل، چوہدر ی محفوظ ایڈوکیٹ،حاجی وقار ،چوہدری ایوب صاحب و دیگر آفراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔۔

ایڈمنسٹر بلدیہ ڈڈیال ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی ہدایت پر بلدیہ ٹیم کا عملے سمیت ہو ٹلوں والی گلی میں تجاوزات کا آپریشن

Administration Dadyal take action against encroachment

ایڈمنسٹر بلدیہ ڈڈیال ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی ہدایت پر بلدیہ ٹیم کا عملے سمیت ہو ٹلوں والی گلی میں تجاوزات کا آپریشن تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ نے عوامی شکایت پر ہو ٹلوں والی گلی میں ڈڈیال کی سب سے کشادہ گلی تھی جو تقربیاً40فٹ ہے لیکن تجاوزات ہو نے کی وجہ عوام ک وشدید مشکلات کا سامنے تھا چوہدری محمد اسحاق چیف آٖفیسر تنویر حسین میراں اسٹیٹ آفیسر راجہ راشد محمود میونسپل مجسٹریٹ راجہ محمودسیکرٹری بلدیہ کی سربرائی میں دوران آپریشن سامان ضبط کرتے ہو ئے بھاری جرمانے بھی کیا میونسپل مجسٹر یٹ راجہ راشد نے کہا کہ عوام کو شدید تکلیف کا سامنارہتے ہے انہوں نے کہا اگر دوبار ایسا کیا تو سخت کاروائی کریں گے عوام الناس نے خراج تحسین پیش کیا کرتے ہو ئے ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ سے اپیل کی ہے کہ ایسے آپریشن وقتافوقتاًہو نے رہنے چاہے اور آپریشن بلا امیتاز اور بلاتفریق ہو نے چاہے 

 

Show More

Related Articles

Back to top button