DailyNewsKallar Syedan
Sakot; Daughter of late Raja Nazir Ahmed given 2.5 Lakh death claim fund
سکوٹ کے قریب گھوئی میں راجہ نذیر احمد(مرحوم) کی بیٹی کو دو لاکھ نوے ہزارروپے کے ڈیتھ کلیم کی ادائیگی
اسٹیٹ لائف یتیموں اور بیواؤں کی خدمت کر نے والا ادارہ ہے جوکہ ایشیا کا سب سے بڑا لائف انشورنس کا ادارہ ہے۔پاکرہ نے شاندار کا رگردگی پر اسٹیٹ لائف کو ٹرپل اے ریٹنگ دی۔ ان خیالات کا اظہار سیلز منیجر انوار الحق راجہ نے سکوٹ کے قریب گھوئی میں راجہ نذیر احمد(مرحوم) کی بیٹی کو دو لاکھ نوے ہزارروپے کے ڈیتھ کلیم کی ادائیگی کے موقع پر شرکا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔مرحوم نے بارہ ہزار روپے سالانہ کے حساب سے چند اقساط ادا کی تھیں کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو کر اس دار فانی سے کو چ کر گئے۔ اسٹیٹ لائف نے مرحوم سے کیے گئے وعدے کو ایفا کر تے ہو ئے ورثا کے لیے دولاکھ چھیاسی ہزار روپے کا ڈیٹھ کلیم منطور کیا جوکہ ورثا کو اداکر دیا گیا ہے۔
Kallar Syedan; Daughter of late Raja Nazir Ahmed of village Ghoe was given 2.5 Lakh death claim fund.