بیول کے مشہور موٹرسائیکل مکینک لالہ نظام وفات پاگئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ لالہ نظام عرصہ دراز سے بیول میں موٹر سائیکل مکینک کا کام کرتے تھے دور دراز سے لوگ ان کے پاس اپنا موٹرسائیکل لے کر آتے تھے ان کا نام پوری تحصیل گوجرخان میں مشہور تھا ۔مرحوم بہت ہی اچھے انسان اور بہت ہی اچھے مکینک تھے