DailyNewsOverseas news

Winter time starts in Europe as the clocks go back by an hour

مغربی یورپ میں موسم سرما کے معیاری وقت کا آغاز ہو گیا

فرانس ،سپین ،پرتگال،بیلجیئم ،آسٹریا، جرمنی سمیت بہت سے یورپی ممالک میں ہفتہ 27 اکتوبر اور اتوار28 اکتوبر کی درمیانی شب مغربی یورپ میں موسم سرما کے معیاری وقت کا آغاز ہو گیا ہے اور رات 3 بجے تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔ اس طرح اتوار 28 اکتوبر کا دن 24 گھنٹے کا ہی ہو گا لیکن اس کی طوالت 25 گھنٹے ہوگی اور یوں گزشتہ رات یورپی باشندوں کو سونے کے لیے ایک گھنٹہ زیادہ ملا۔ مغربی یورپی ملکوں میں مارچ کے آخر میں موسم گرما کے معیاری وقت کے آغاز پر تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئی تھیں۔یورپین ممالک سے اب پاکستان سے چار گھنٹے کا فرق ہو گیا ہے ۔یورپ کا ٹائم اب تین کی بجائے چار گھنٹے پیچھے ہو گیا ہے ۔

France; The clocks have gone back by an hour in Europe, difference between UK and Pakistan will now be five hours, while the rest of the Europe will be four hours.

 

Show More

Related Articles

Back to top button